عید کے دن بارش ہوگی یا نہیں، محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کو خبردار کردیا

کراچی(قدرت روزنامہ)عیدِ قرباں کے موقع پر محکمہ موسمیات نے برسات کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ شہر قائد میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔عیدالضحیٰ پر بارش ہونے کی وجہ سے قربانی کرنے والے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ آج بروز بدھ کراچی کا موسم گرم رہے گا، کیونکہ بحیرہ عرب میں ہوا کے کم دباؤ کے باعث سمندری ہوائیں تاحال بند ہیں۔صبح کے وقت کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری ریکارڈ
کیا گیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز بھی شدید گرمی میں پارہ 36 ڈگری تک پہنچ گیا تھا،16جولائی تک شہر میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔

Recent Posts

حج آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا، فلائٹ شیڈول جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) رواں برس حج کے لیے عازمین کی روانگی کا آپریشن 9 مئی…

1 min ago

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن چاند کیلیے روانہ

اسلام آباد / کراچی(قدرت روزنامہ) تاریخی واقعے میں چین سے پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن…

40 mins ago

گووندا کی بھانجی راگنی کھنہ نے عیسائی مذہب قبول کرلیا؟ اداکارہ کا بیان آگیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اسٹار گووندا کی بھانجی اور اداکارہ راگنی کھنہ نے اپنا ہندو مذہب…

51 mins ago

موٹروے پولیس سے بدتمیزی کرنے والی 2خواتین کی حفاظتی ضمانت منظور

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے موٹروے پولیس سے بدتمیزی کرنے والی 2خواتین کی حفاظتی ضمانت منظور…

52 mins ago

متحدہ عرب امارات کی شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم ماں بن گئیں

دبئی (قدرت روزنامہ )متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد…

59 mins ago

اے ایس پی شہر بانو نقوی کی تنخواہ کتنی اور دیگر مراعات کتنی ملتی ہیں؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں مشتعل ہجوم سے خاتون کی جان بچانے والی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس…

1 hour ago