عوام اگلے الیکشن کیلئے تیار ہو جائے، پاکستان کا اگلا وزیر اعظم کون ہوگا؟ سینئر سیاستدان نے پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر بریک کر دی

سیالکوٹ(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ووٹ کا تقدس پامال نہیں ہونا چاہیے،ملکی حالات کے پیش نظر الیکشن کبھی بھی ہو سکتے ہیں ، حکومت نے ابھی سے تیاریاں شروع کر دی ہیں کہ اپوزیشن الیکشن نہ لڑ سکے، اپوزیشن کو مقدمات میں پھنسایا جا رہا ہے۔سالوں سے پاکستانی عوام کو ووٹ کی طاقت کا حق نہیں ملا۔ سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئےخواجہ آصف نےکہا کہ اگست کے مہینے میں 71ہزار ہی کر نے ایف بی آر کو متاثر کرنے کی کوشش کی

جبکہ حکومت کی اپنی شکست واضح نظر آ رہی ہے،ایک روپیہ 95 پیسے بجلی کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے،عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہی ،ٹرانسپرنسی ادارے کی وزیر اعظم جو مثالیں دیتے تھے اس نے کہا ہے کہ مہنگائی میں چار درجے اضافہ ہوا ہے ،مسلم لیگ ن کے منصوبوں کو اکھاڑ دیا گیا جبکہ کھاریاں موٹروے منصوبہ بھی مسلم لیگ ن کا تھا۔خواجہ آصف نے مزید کہا کہ عدالت نے پوچھا خواجہ آصف کو کس کیس میں پکڑا تو ان کے پاس کوئی جواب نہیں تھا ،بلین ٹری کہاں ہیں؟ اقتدار کے نشے میں جس نے ووٹ پر ڈاکہ ڈالا ہے وہ دنیا اور آخرت میں جوابدہ ہے،اگر ان کے پاس اقتدار نہ رہا تو ان کا بھی احتساب بھی ہوگا جبکہ پاکستانی قوم ان کا انصاف سے احتساب کریں گےن لیگی رہنما نے کہا کہ ووٹوں کی تیار فصل کے ووٹ کے حق کا تحفظ کرنا ہے،حکومت کا کوئی ایک منصوبہ جو اس نے مکمل کیا ہو، کرپشن اور مہنگائی کا سیلاب آیا ہوا ہے، متوسط طبقے کا جینا محال ہو چکا ہے ،اگر ڈیڑھ سال حکومت مزید رہی تو خدانخوستہ ملک دیوالیہ ہو جائے گا ،ملکی حالات کا واحد حل بائیس کروڑ عوام کو حق حکمرانی حاصل ہو، وہ حکمران خود چن سکیں جبکہ 74

Recent Posts

حکمران اتحاد حکومت چھوڑ دے تو ہی بات ہو سکتی ہے: حامد خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ حکمران…

4 mins ago

تربت اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے علاقے تربت سمیت گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس…

14 mins ago

چلاس میں شاہراہ قراقرم پر بس کھائی میں گرگئی

پشاور(قدرت روزنامہ)چلاس میں شاہراہ قراقرم پر یشوخل داس کے مقام پر مسافر بس کھائی میں…

17 mins ago

آپ اپنی آئینی حدود جانتے ہیں مگر تجاوز کئی گنا زیادہ ہوتا ہے، مولانا فضل الرحمٰن

کراچی(قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اسٹیبلشمنٹ کو انتباہ کرتے ہوئے…

25 mins ago

مردوں کے مقابلے میں خواتین کا زیادہ عرصے تک بیماریوں کا سامنا کرنے کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایک طویل مگر منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مردوں کے…

34 mins ago

مشکے کرفیو جیسا منظر پیش کررہا ہے، مقامی لوگوں کو ہراساں کرنا بند کیا جائے، سمی دین بلوچ

مشکے(قدرت روزنامہ)وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کی جنرل سیکرٹری و جبری…

41 mins ago