ایچ آر سی پی کے میڈیا ما نیٹر تنگ سے جمع کردہ اعداد و شمار کے مطابق صوبہ میں گھر یلو تشدد کے کم سے کم دو اور جنسی تشدد کے 14 واقعات ہوئے . غیرت کے نام پر 22 اور عورتوں سے متعلق 43 قتل ہوئے . بلوچستان میں 2023 میں جرائم کے اعداد و شمار زنا با الجبر متاثر و خواتین 24غیرت کے نام پر قتل 28توہین مذہب کے مقدمات4پولیس مقابلے9حوالہ سی اعداد و شمار بلوچستان پولیس نے انسانی حقوق کمیشن کی درخواست پر فراہم کیے . . .
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان 2023رپوٹ کے مطابق بلوچستان میںجرائم کے اعداد و شمار صوبہ میں صنفی بنیادوں پر تشدد اور دیگر جرائم ہوتے رہے . بلوچستان پولیس کے مطابق 2023 میں قانون نافذ کرنے والے 137 اہلکار مسلح جنگجوﺅں کے حملوں میں مارے گئے .
متعلقہ خبریں