ژوب، دو موٹر سائیکلوں کے درمیاں تصادم، 1 شخص جاں بحق، دوسرا زخمی


ژوب(قدرت روزنامہ)ڈی آئی خان قومی شاہراہ پر حادثہ ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہو گیا ہسپتال ذرائع کے مطابق ڈی آئی خان قومی شاہراہ پر سلیازہ کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے درمیاں تصادم کے نتیجے میں نوجوان عبدالحنان ناصر جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا