اوستہ محمد، بارشوں کے بعد مچھروں کی بھرمار، ڈینگی اور ملیریا پھیلنے کا خدشہ

اوستہ محمد(قدرت روزنامہ)اوستہ محمد میں بارشوں کے بعد مچھروں کی بھرمار . شہری پریشان .

مچھروں کے کاٹنے کی وجہ سے شہری ملیریا میں مبتلا ہو رہے ہیں . شہر میں مچھر مار اسپرے فوری کروایا جائے عوامی حلقوں کا مطالبہ . تفصیلات کے مطابق کے مطابق اوستہ محمد و گردونواح میں بارشوں کے بعد مچھروں کی بھرمار . شہری ملیریا میں بیمار ہو رہے ہیں . فو ری طور پر مچھر مار اسپرے کرایا جائے عوامی حلقے نے ڈپٹی کمشنر اوستہ محمد،میئر میونسپل کارپوریشن اوستہ محمد سے مطالبہ . عوامی حلقوں کا کہنہ ہے کہ ضلعی انتظامیہ اوستہ محمد کو خود شہریوں کا خیال رکھنا چاہیئے مگر بد قسمتی سے سفارشی کلچر نے نظام کو خراب کر دیا ہے . عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا کہ اوستہ محمد میں فوری مچھر مار اسپرے کرایا جائے تاکہ شہری ملیریا کی بیماری سے بچ سکیں . . .

متعلقہ خبریں