پنجگور،لاپتہ اللہ نذر کی بازیابی کیلئے لواحقین کا سی پیک روڑ پر دھرنا
پنجگور(قدرت روزنامہ)گزشتہ شب نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغوا ہونے والے اللہ نذر ولد خدانظر کی بازیابی کے لیے لواحقین کا زم ذمہ ہوٹل کے قریب سی پیک روڑ پر دھرنادونوں اطراف سے گاڈیوں کی لمبی قطاریں لگ چکی ہیں۔لواحقین کے مطابق اللہ نزر ولد خدانظر کی بازیابی تک دھرنا جاری رہے گا۔