Browsing Tag

لاپتہ

ہمارے لاپتہ بچے بازیاب نہ ہوئے تو بلیدہ سے تربت لانگ مارچ کریں گے، لواحقین

تربت(قدرت روزنامہ)لاپتہ مسلم عارف کے والد ودیگر لواحقین نے مطالبہ کیاہے کہ ہمارے لاپتہ بچوں کو بازیاب کیاجائے بصورت دیگر 10دن بعد اہل خانہ بلیدہ سے تربت لانگ مارچ کریں گے جس کے بعد…
Read More...

خیر پور میں باراتیوں کی کشتی الٹ گئی ، 5 افراد کو بچا لیا گیا ، 6 لاپتہ

کراچی(قدرت روزنامہ)خیرپور میں نارا کے قریب دریا میں باراتیوں کی کشتی الٹ گئی، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیموں نے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔ پولیس حکام کے مطابق کشتی…
Read More...