لاہور؛ گیسٹ ہاؤس کی آڑ میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، 20 خواتین سمیت 49ملزمان گرفتار


لاہور(قدرت روزنامہ) مانگا منڈی پولیس نے گیسٹ ہاؤس کی آڑ میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر رنگ رلیاں مناتے ہوئے 20 خواتین سمیت 49 ملزمان کو گرفتار کر لیا .
پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے ساؤنڈ سسٹم اور شراب کی بوتلیں برآمد کر لیں .

گرفتار خواتین میں میرب، نیلوفر، ردہد، خدیجہ، سنیہ، میمونہ، ملائکہ، نیلم، ثنا، اقصیٰ، ٹینا، سعدیہ اور شایاد شامل ہیں .
مردوں میں ساجد، محمد ریحان، مدثر، محمد شعبان، محمد نویان اختر، نواز، اسامہ، محمد علی، سمر محمود، عمیر، فاروق، ذیشان خرم، عاطف، طیب، احتشام، رضوان، ارمغان اور طلحہٰ وغیرہ شامل ہیں .
ملزمان کے خلاف ایف آئی ار درج کر کے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں