وزیر اعظم لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کوکیوں رکھنا چاہتے تھے ؟اہم وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی عامر ڈوگر نے سول ملٹری تعلقات پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے کابینہ اجلاس میں خود کہا ہے کہ آرمی چیف کے ساتھ مثالی تعلقات ہیں لیکن ساتھ ہی ساتھ ان کا کہنا تھا کہ وہ ملک کے چیف ایگزیکٹو اور عوام کے منتخب نمائندے ہیں ۔

قومی اسمبلی چیف وہپ عامر ڈوگر نے کہا کہ وزیر اعظم نے کلیئر کر دیا ہے کہ ان کی کوئی انا نہیں ہے ،وزیراعظم کا کہنا تھا کہ لیفٹننٹ جنرل ندیم انجم اچھے پیشہ ورانہ سپاہی ہیں،ڈی جی آئی ایس آئی کے لیے 3 سے 5 نام آئیں گے،ان تین یا پانچ ناموں میں سے نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی منظوری دی جائے گی ۔

عامر ڈوگر کا کہنا تھاوزیراعظم افغان صورتحال کی وجہ سے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو رکھنا چاہتے تھے،نئے ڈی جی آئی ایس آئی کیلئے 3 سے 5 ناموں میں سے فائنل نام وزیر اعظم ہی سلیکٹ کرینگے ،کابینہ اجلاس میں وزیر اعظم کی باڈی لینگوئج مثبت تھی ۔

Recent Posts

بلوچستان: کوہلو میں دوبارہ پولنگ کے دوران ڈیوٹی نہ کرنے پر 28 لیویز اہلکار برطرف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع کوہلو میں صوبائی اسمبلی کے حلقے پی بی 9…

5 mins ago

پختونخوا میں بارشیں جاری، گندم کی فصلیں بری طرح متاثر

پشاور(قدرت روزنامہ)صوبہ خیبر پختونخوا میں بارشیں مسلسل جاری ہیں، جس کی وجہ سے گندم کی…

8 mins ago

PSOکا مالی سال 2024کے9ماہ میں 13.4ارب روپے کا منافع

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کی صف اول کی انرجی کمپنی پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے…

18 mins ago

وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو ’برصغیر‘ کا مسئلہ قرار دے دیا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم نے ہردیک پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر…

23 mins ago

فخرزمان میچ فنش نہ کرنے پر کف افسوس ملنے لگے

لاہور(قدرت روزنامہ)فخرزمان میچ فنش نہ کرنے پر کف افسوس ملنے لگے، ان کا کہنا ہے…

33 mins ago

ہیڈ کوچ اظہر محمود نے شکست میں بھی مثبت پہلو تلاش کرلیے

لاہور(قدرت روزنامہ)ہیڈ کوچ اظہر محمود نے چوتھے ٹی 20 میچ میں قومی ٹیم کی شکست…

39 mins ago