ذیابیطس میں مبتلاپاکستانی نژادباکسر نے سخت مقابلے کے بعد پوائنٹس کی بنیاد پر جیت اپنے نام کی . اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ذیابیطس اور ذہنی امراض میں مبتلا افراد کے لیے اپنی خدمات دینا چاہتا ہوں . واضح رہے کہ باکسر محمد علی ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہیں، وہ برطانوی باکسنگ فیڈریشن کی تاریخ کے پہلے ذیابیطس میں مبتلا باکسر ہیں . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ذیابیطس میں مبتلا پاکستانی نژاد باکسر محمد علی نے مسلسل بارہویں فائٹ میں کامیابی حاصل کر لی .
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر محمد علی نے مانچسٹر میں ہونے والی فائٹ اپنےنام کر لی .
متعلقہ خبریں