سوراب میں خوفناک حادثہ،3 افراد جاں بحق،2 شدید زخمی
سوراب(قدرت روزنامہ)بتگو چوکی کے قریب خوفناک حادثہ،تین افراد جان بحق،2 شدید زخمی تفصیلات کے مطابق ضلع سوراب کے تحصیل دشتگوران ایریا میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کے مقام پر بتگو چوکی کے قریب ویگن اور فیلڈر میں خوفناک تصادم ہوا ہے حادثے میں تین افراد جان بحق دو افراد شدید زخمی ہوگئے،زخمیوں کو نازک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال سوراب منتقل کر دیا گیا ہے،