نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ خزانہ کے مطابق کابینہ میں شامل 37 وزراء میں سے 36 کے لیے نئی کاریں خریدی جائیں گی . سمری کے متن کے مطابق 5 معاونین خصوصی اور 5 اسپیشل اسسٹنٹ کو بھی نئی کاریں ملیں گی، نئی کاریں خریدنے کے لیے 16کروڑ سے زائد رقم خرچ ہو گی . محکمہ خزانہ پنجاب کا کہنا ہے کہ سمری منظور ہوتے ہی نئی کاروں کی خریداری کا ٹینڈر جاری کر دیں گے . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پنجاب کابینہ میں شامل وزراء کے لیے نئی گاڑیاں خریدنے کی تیاریاں ، سمری ارسال کر دی گئی . تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب کے مطابق صوبائی وزراء کے لیے نئی کاریں خریدنے کی سمری ارسال کر دی گئی ہے .
متعلقہ خبریں