پاکستانیوں کی ’ بھابھی‘ ثانیہ مرزا نے بھی یوٹیوب چینل بنا لیا ، اس پر کس طرح کی ویڈیو ز بناتی ہیں ؟ سپورٹس نہیں بلکہ ۔۔
انہوں نے مداحوں سے سوال کرتے ہوئے لکھا کہ ’کیا آپ لوگ میری زندگی کے بارے میں جاننا پسند کریں گے؟‘ . ثانیہ مرزا نے مداحوں سے اپنے یوٹیوب چینل کے بارے میں رائے پوچھتے ہوئے انسٹا اسٹوری اپنے نئے یوٹیوب چینل کا لنک بھی شیئر کیا ہے . ثانیہ نےابھی تک اپنے یوٹیوب چینل پر صرف تین ویڈیوز شیئر کی ہیں جبکہ ان کے سبسکرائبرز کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے جو کہ اس وقت1ہزار سے زائد ہوچکی ہے . اپنے چینل پر انہوں نے ابتدائی طور پر بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے ساتھ اولمپکس سے متعلق ویڈیو کانفرنس کی ویڈیو شیئر کی . . .