ڈیرہ مراد جمالی،سڑک حادثے میں 4 افراد جاں بحق

ڈیرہ مراد جمالی(قدرت روزنامہ)ڈیرہ مراد جمالی قومی شاہراہ نوتال کے مقام پر ٹرک اور کار میں تصادم . حادثے میں کار میں سوار چار افراد جابحق .

جابحق افراد کا تعلق جعفر آباد سے بتایا جاتا ہے . . .

متعلقہ خبریں