کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں 2 روز کے لیے دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد ہے .
کمشنرکراچی کے نوٹیفکیشن کے مطابق اٹھارہ اورانیس اکتوبرکوہر قسم کے مظاہروں جلوس دھرنے ریلیوں اور اجتماع پر پابندی لگائی گئی ہے .
پانچ سے زائد افراد کے اجتماع پر بھی پابندی ہوگی . ایڈیشنل آئی جی کراچی کی درخواست پرنوٹیکفیشن جاری کیا گیا . خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف پولیس کو کارروائی کا اختیار ہوگاکوکارروائی کا اختیار ہوگا .
خیال رہے کہ اس سے قبل پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کی ہے،پابندی کا اطلاق جمعہ 18 اکتوبر سے ہفتہ 19 اکتوبر تک ہوگا .