اوستہ محمد فائرنگ سے ایک شخص قتل


اوستہ محمد(قدرت روزنامہ)اوستہ محمد فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق سٹی تھانہ عزت فقیر ہوٹل پر بروکر معشوق علی ڈرگھ کو زخمی حالت میں لاڑکانہ ریفر کیا گیا جو زخموں کی تاب نہ سہتے ہوئے راستے میں فوت ہو گیا گھر میں نعش پہنچی تو کہرام مچ گیا پولیس نے بتایا کہ چھپرانی برادری نے انہیں ہوٹل پر فائرنگ کر کے زخمی کیا جنہیں لاڑکانہ لے جایا جا رہا تھا کہ راستے میں جاں بحق ہوگئے۔