پسنی سے 17 سالہ طالب علم لاپتہ


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پسنی سے 17 سالہ طالب علم لاپتہ ، وائس فار بلوچ مسنگ پرسنزنے اپنے ایک ٹیویٹ میں کہا کہ رواں ماہ کی 19 تاریخ کو بلوچستان کے علاقے پسنی سے 17 سالہ طالب علم قدیر احمد ولد لال بخش کو جبری لاپتہ کردیا گیا ۔