بلیدہ،لاپتہ مسلم عارف بازیاب


بلیدہ(قدرت روزنامہ)لاپتہ مسلم عارف بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ہیں۔لواحقین کے مطابق 15 سالہ مسلم کو 15 جون 2023 کو نے دکان سے لاپتہ کیا تھا جو طویل گمشدگیکے بعد آج بازیاب ہوگئے۔