۔26 ویں ترامیم کا بچہ27ویں کے پیدائش پر دائیوں کو مبارک ہو،ایک اور گلو بٹ پیدا ہو گیا،نواب رئیسانی
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعلی بلوچستان چیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ چھبیس ویں ترامیم کا بچہ ستائیس ویںترامیم کے پیدائش پر دائیوں کو مبارک ہو گلو بٹ پیدا ہو گیا۔