وینا ملک ازدواجی بندھن میں بندھ گئیں

 

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ وینا ملک ایک بار پھر ازدواجی بندھن میں بندھ گئی ہیں .

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی کاروباری شخصیت شہریار چوہدری سے شادی کی .

جس کی تصدیق انہوں نے خود انسٹاگرام پر کی ہے .

وینا ملک نے انسٹاگرام پر سٹوری میں دلہن کے کپڑوں میں ملبوس اپنی چہرہ چھپی تصویر شیئر کی جس کے ساتھ انہوں نے ’ہاں، آخرکار‘ لکھا . اداکارہ نے اس کے ساتھ اسٹوری میں شہریار نامی آئی ڈی کو ٹیگ بھی کیا .

اُدھر شہریار نے بھی انسٹاگرام پر سفید شرٹ اور سیاہ پینٹ میں چہرہ چھپا کر بنائی گئی اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے وینا ملک کو ٹیگ کیا ہے .

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Shehryar Ch (@shehryar.c)

. .

متعلقہ خبریں