سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی


مقامی مارکیٹ میں سونا فی تولہ 5500 روپے سستا
کراچی (قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے فی تولہ سستا ہوگیا ہے ۔
جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 500 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد قیمت 2 لاکھ 66 ہزار 400 روپے پر آ گئی ہے ۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کا بھاؤ 4716 روپے کم ہوکر2 لاکھ 28 ہزار 395روپے ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 55 ڈالر کم ہوکر 2552 ڈالر فی اونس ہے۔
چاند کی قیمت میں آج کوئی کمی دیکھنے میں نہیں آئی ہے ، چاندی 3250 روپے فی تولہ پر برقرار ہے ۔