پنجاب

عظمیٰ بخاری پی ٹی آئی کے مردہ قرار دیے گئے شخص کی ویڈیو سامنے لے آئیں

وزیر اطلاعات پنجاب نے ویڈیو شیئر کرکے پی ٹی آئی کے پروپیگنڈا کا بھانڈا پھوڑ دیا


لاہور (قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پی ٹی آئی پروپیگنڈا سیل کی طرف سے مردہ قرار دیئے شخص کی ویڈیو شیئر کر دی۔
عظمیٰ بخاری نے ویڈیو شیئر کرکے پی ٹی آئی کے پروپیگنڈا کا بھانڈا پھوڑ دیا۔
انہوں نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کا پروپیگنڈا سیل جھوٹ بیچنے اور لاشیں ڈھونڈ نے کی کوشش کر رہا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ناکام بغاوت کے بعد یہ فیک ویڈیو اور تصاویر کا سہارا لے رہے ہیں، فیک نیوز اور جھوٹا پروپگنڈا کرنے والوں کےخلاف ایکشن ہوگا۔
عظمیٰ بخاری کے مطابق بقول کچھ محبِ وطن پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ یہ سب کرنا ان کے بنیادی حقوق ہیں۔

🔴 LIVE: Sheikh Rasheed Meets Imran Khan in Adiala Jail | Press Conference at Supreme Court 🏛️🔥



http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *