جس پر کپتان بابر اعظم، امام الحق ، فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی اور آل رائونڈر حسن علی نے ان کے مشورے میں دلچسپی لی ہے . حفیظ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں فینز کی سپورٹ اور وائٹ بال کرکٹ کی کنڈیشنز انہیں ہمیشہ سے بہت پسند ہیں اور وہ 2003 سے لے کر اب تک یہاں کرکٹ کھیلنے کا بھرپور لطف اٹھا رہے ہیں . انہوں نے کہا کہ انگلینڈ میں ہمیشہ ٹاپ آرڈر بیٹسمین کی حیثیت سے کرکٹ کھیلی، نئے گیند کو اچھا کھیلنے سے یہاں لمبی اننگز کھیلنے کے مواقع بڑھ جاتے ہیں . کرکٹرنے امید ظاہر کی کہ ٹیم انگلینڈ اورویسٹ انڈیز کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سریز میں بہتر پرفارم کرے گی . . .
لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان کے سٹار مڈل آرڈر بلے باز محمد حفیظ نے بتایا ہے کہ گالف کھیلنا جارح مزاجی بلے بازی کی تکنیک کو بہتر بنانے کےلئے معاون ثابت ہوسکتا ہے . سابق کپتان نے قومی کھلاڑیوں کو گالف کھیلنے کی پیشکش کی یہے .
متعلقہ خبریں