(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے استعفیٰ دینے کی خبروں کو افواہ قرار دیا ہے۔
کوئٹہ سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا کہ میں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا ہے۔
انہوں نے ساتھ ہی اپیل کی کہ مجھ سے متعلق جھوٹی افواہیں نہ پھیلائی جائیں۔
وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف بلوچستان اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ پیر 25 اکتوبر کو ہوگی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)یقیناً خواتین دن بھر کا زیادہ حصہ کچن میں گزارتی ہیں لیکن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کیا آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا ہے کہ آپ نے مچھلی…
کراچی (قدرت روزنامہ)ماہرین کہتے ہیں کہ ہم جو کھاتے ہیں وہی نظر آتے ہیں- اگر…
نئی دہلی (قدرت روزنامہ) آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں پہلے آنے سے انکار کے…
پی ٹی آئی کی 24 نومبر کی کال سے میرا کوئی تعلق نہیں، آئی کے…