میں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا ہے، جام کمال کی تردید

(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے استعفیٰ دینے کی خبروں کو افواہ قرار دیا ہے . کوئٹہ سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا کہ میں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا ہے .

انہوں نے ساتھ ہی اپیل کی کہ مجھ سے متعلق جھوٹی افواہیں نہ پھیلائی جائیں . وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف بلوچستان اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ پیر 25 اکتوبر کو ہوگی . . .

متعلقہ خبریں