پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ اور قوتِ خرید میں کمی۔۔۔استاد محترم نے بہترین حل نکال لیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ اور قوتِ خرید میں کمی کے باعث استاد نے اسکول آنے جانے کے لیے گھوڑا ‏خرید لیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور مہنگائی نے عوام کی کمر ‏توڑ کر رکھ دی ہے، دیگر ممالک کی طرح یہ حال لبنان کا بھی ہے جہاں پیٹرول کا بحران اور قیمتیں متوسط طبقے ‏کی پہنچ
سے دور ہو گیا ہے۔مہنگائی کی صورتحال میں تدریس سے وابستہ استاد نے اسکول آمدورفت کے لیے گھوڑا خرید لیا ہے۔ ملک میں ‏پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے اور بحران کی وجہ سے اساتذہ اور عملے اسکولز نہیں پہنچ پا رہا۔سکینڈری ایجوکیشن ایسوسی ایشن نے اساتذہ کی پریشانیوں اور دیگر شعبوں کی طرح تعلیمی شعبے کو درپیش ‏مشکلات کے حل تک تدریس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ان مشکل حالات میں ٹیچرز اور عملے کا تعلیمی اداروں تک پہنچنا انتہائی دشوار ہو ‏گیا ہے جس کے سدباب کے لیے حکومت کو اقدامات کرنا ہوں گے۔

Recent Posts

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن چاند کیلیے روانہ

اسلام آباد / کراچی(قدرت روزنامہ) تاریخی واقعے میں چین سے پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن…

16 mins ago

گووندا کی بھانجی راگنی کھنہ نے عیسائی مذہب قبول کرلیا؟ اداکارہ کا بیان آگیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اسٹار گووندا کی بھانجی اور اداکارہ راگنی کھنہ نے اپنا ہندو مذہب…

28 mins ago

موٹروے پولیس سے بدتمیزی کرنے والی 2خواتین کی حفاظتی ضمانت منظور

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے موٹروے پولیس سے بدتمیزی کرنے والی 2خواتین کی حفاظتی ضمانت منظور…

28 mins ago

متحدہ عرب امارات کی شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم ماں بن گئیں

دبئی (قدرت روزنامہ )متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد…

36 mins ago

اے ایس پی شہر بانو نقوی کی تنخواہ کتنی اور دیگر مراعات کتنی ملتی ہیں؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں مشتعل ہجوم سے خاتون کی جان بچانے والی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس…

40 mins ago

‘تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ’ کے ‘سوڈھی’ نے اپنی گمشدگی کا ڈرامہ کیا؟

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) مشہور زمانہ بھارتی ڈرامہ ‘تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ’ میں روشن سنگھ…

43 mins ago