بالا خاتون کی نئی تصویر نے مداحوں کو پریشان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عظیم سلطنت عثمانیہ پر بننے والی مشہور ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے سیکوئل ’کورولش عثمان‘ کی پروڈکشن ٹیم کی جانب سے شیئر کی گئی بالا خاتون کی نئی تصویر نے مداحوں کو پریشان کردیا ہے ۔
اس سیریز کے تیسرے سیزن کی چوتھی قسط آج نشر ہوگی اور مداحوں کو یہ جاننے کے لیے بہت بے صبری سے انتظار ہے کہ اگلی قسط میں بالا خاتون کے ساتھ کیا ہونے والا ہے۔’کورولش عثمان‘ کی پروڈکشن ٹیم نے سیریز کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اس سیریز کی اگلی قسط کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔
ان تصاویر میں ایک بالا خاتون کی تصویر بھی ہے جس میں وہ شدید زخمی حالت میں نظر آرہی ہیں ۔

ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ ’ عثمان بے کے انتقام کی آگ ٹیکفورس کو جلا دے گی!‘
ترک اداکارہ اوزگے تورے نےسیریز ’کورولش عثمان‘ میں ارطغرل غازی کے بیٹے اور سلطنت عثمانیہ کے بانی عثمان بے کی بیوی کا کردار ادا کیا ہے۔
واضح رہے کہ تاریخی تُرک سیریز جو کہ سلطنت عثمانیہ کے بانی عثمان غازی کی زندگی کی حقیقی کہانی پر مبنی ہے، اس وقت اردو زبان میں ڈب کر کے جیو ٹی وی پر بھی نشر کی جا رہی ہے۔

Recent Posts

پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں گرمی زور پکڑنے لگی، ہیٹ ویو کا خدشہ

لاہور (قدرت روزنامہ ) پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں گرمی زور پکڑنے لگی،…

29 mins ago

آئی سی سی :فاسٹ باﺅلر شاہین آفریدی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد

دبئی (قدرت روزنامہ )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپریل کیلیے پلیئر آف دی…

54 mins ago

گندم بحران، محسن نقوی نے بھی خاموشی توڑ دی ، واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نگران دور حکومت کے دوران خریدی گئی…

1 hour ago

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل جاری کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کی جانب سے سنی…

1 hour ago

پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر کیا کریں گے؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان…

2 hours ago

میں سمجھ نہیں پارہاکس لیول کے ذہن نے یہ رپورٹ تیار کی ہے،چیف جسٹس پاکستان کمیشن رپورٹ پر برہم ہو گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا فیصلے پرعملدرآمد کیس میں چیف جسٹس قاضی…

2 hours ago