کس کو کتنے پیسے چاہیے۔۔ ابھی آئیں۔۔وزیراعظم نے عوام کیلئے شاندار سکیم کا اعلان کردیا، ہرکسی کو کتنے پیسے ملیں گے۔۔ اعلان کردیاگیا
انہوں نے کہا کہ حکومت اور مرکزی بینک نے بینکوں کو قرض منظوری کا عمل مزید تیز کرنے کی ہدایت کی ہے . فرخ حبیب نے کہا کہکم لاگت والے گھروں کے قرضے کے لئے 57 ہزار درخواستیں موصول ہوئیں جس میں سے 23 ہزار درخواستیں قرضوں کے لئے منظور ہوچکی ہیں . انہوں نے مزید کہا کہ بقیہ درخواستوں کی منظوری کا عمل جاری ہے . وزیر مملکت نے کہا کہ کم آمدن والے افراد کی جانب سے گھروں کے لئے قرض درخواستوں میں روزانہ کی بنیادوں پر اضافہ ہورہا ہے . . .