حریم شاہ نے اپنے شوہر سے محبت کا اظہار کردیا

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنے شوہر سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے حریم شاہ نے اسے خاص طور پر اپنے شوہر بلال شاہ سے منسوب کیا ہے۔اسکے علاوہ بھی حریم شاہ نے اپنے شوہر کے ہمراہ متعدد ویڈیو پوسٹ کی ہیں جن میں سے بہت سی ویڈیو متنارع قسم کی ہیں اور جنہیں دیکھ کر صارفین نے شدید غصے کا بھی اظہار کیا ہے۔
ٹک ٹاکر حریم شاہ آئے روز انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، ان کی متعدد ویڈیو سیاسی شخصیات اور اداکاروں کے ساتھ سوشل میڈیا پر موجود ہیں۔خیال رہے کہ حریم شاہ اکثر اپنے مداحوں کے ساتھ سرگرمیاں شیئر کر تی رہتی ہیں جس پر انہیں تنقید کا شکار بھی کرنا پڑتا ہے۔

Recent Posts

رواں سال اپریل کے مہینے میں بھی گندم درآمد کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) رواں سال مسلسل 2 ماہ تک گندم درآمد کیے جانے کا…

5 mins ago

9 مئی حملے ملک کے خلاف سوچی سمجھی سازش تھی، کامران ٹیسوری کا بیان

کراچی(قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ 9 مئی کو فورسز پر حملہ…

13 mins ago

کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس؛ 9مئی کے 10ملزمان کی ضمانت منظور

لاہور(قدرت روزنامہ)نو مئی کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس کے 10 ملزمان کی ضمانت منظور ہوگئی۔…

4 hours ago

روس میں بیٹیوں کی پرورش والد کے بغیر کیوں کی جاتی ہے؟

روس (قدرت روزنامہ)دنیا میں ایسے کئی ممالک ہیں جہاں والدین اور اولاد کے درمیان کچھ…

4 hours ago

عمران خان کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر اظہارِ اطمینان، شعیب شاہین کی تلخ کلامی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین بیرسٹر گوہر علی خان…

4 hours ago

انوار الحق، فیصل واوڈا کا سینیٹ میں حکومت یا اپوزیشن کسی بھی بینچ میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے تاحال اپوزیشن یا حکومتی بینچز میں…

4 hours ago