یمن (قدرت روزنامہ)یمن کے صوبے مارب میں حوثی باغیوں نے مسجد پر بلیسٹک میزائل حملہ کیا جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق مارب میں حوثی باغیوں کی جانب سے فائر کیا گیا بیلسٹک میزائل رہائشی علاقے میں موجود مسجد پر جالگا ،
واقعہ کے بعد امدادی اہلکاروں نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا۔ زخمیوں میں متعدد کی حالت تشویشنا ک ہے ۔ عرب میڈیا کے مطابق بیلسٹک میزائل حملے میں جاں بحق ہونیوالوں میں زیادہ تر افراد مسجد کے طلبہ تھے جب کہ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق ملبے تلے اب بھی متعدد افراد دب گئے۔
مستونگ(قدرت روزنامہ)اسسٹنٹ کمشنر مستونگ محمداکرم حریفال نے نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی شہرت یافتہ امریکی اداکارہ و گلوکارہ جینیفر لوپیز اور اداکار بین…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خوبصورتی کے متعدد ایوارڈز اپنے نام کرنے والے پاکستانی خوبرو اداکار و…
ایران (قدرت روزنامہ)ایران میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ’شیطان پرست نیٹ ورک‘ کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ سکینہ نے انکشاف کیا ہے کہ مرد حضرات اُن کی…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں کال سینٹر میں ایک نوجوان کی ہلاکت…