اس پہلؤں کے حوالے سے کی گئی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ نیند یں کمی کے نتیجے میں لوگوں کی چال بری طرح متاثر ہوتی ہے، لڑکھڑاہٹ عام ہوتی ہے اور عمومی طور پر بھی بدتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں . علاوہ ازیں تحقیقی رپورٹس میں معلوم ہوا کہ اپنے سونے جاگنے کے وقت میں تبدیلی لانا ہارٹ اٹیک یا امراض قلب کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھاتا ہے . تحقیق کے نتائج کے حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسے افراد کے لئے منسب نیند کو یقینی بنانا بہت ضروری ہے جو ایسے دفاتر میں کام کرتے ہیں جہاں مختلف شفٹوں میں کام ہوتا ہے . ماہرین کا کہنا ہے کہ نیند کی بہت زیادہ کمی کے شکار افراد اگر اس کی تلافی کو معمول بنالیں تو وہ اپنے چلنے کے انداز کو زیادہ کنٹرول کرنے کے قابل ہوجائیں گے . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نیند کی کمی انسان کی معلی زندگی کے بہت سے پہلوؤں پر اثر انداز ہوتی ہے جبکہ صحت پر بھی اسکا بہت اثر پڑتا ہے . اس حوالے سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نیند کی کمی سے جسمانی توازن برقرار رکھنے جیسی صلاحیتوں کو متاثر کرتی ہے .
متعلقہ خبریں