دہشتگردوں کا صفایا کیے بغیر ملک میں امن نہیں ہوسکتا،ہم بات کرنے کیلئے تیار مگر وہ ہمیں مار رہے ہیں،علی مدد جتک

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)حکومتی رکن علی مدد جتک کا اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں کا صفایا کیے بغیر ملک میں امن نہیں ہوسکتا،امن لانا صرف وزیراعلی نہیں پورے ایوان کی ذمہ داری ہے، ہم بات کرنے کیلئے تیار مگر وہ ہمیں مار رہے ہیں