کرنٹ لگا اور جان چلی گئی ۔۔ کرنٹ سے جاں بحق راحیل کچھ دیر بعد بچے کا باپ بن گیا

(قدرت روزنامہ)کراچی کا رہائشی 25 سالہ احیل نامی شخص کرنٹ لگنے سے انتقال کر گیا، اس کے انتقال کے کچھ ہی دیر بعد اس کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ۔راحیل ایک دوکان میں نوکری کرتا تھا اور گزشتہ رات نوکری ختم کر کے اپنی حاملہ بیوی کے پاس اسپتال جا رہا تھا کہ راستے میں حسین آباد فوڈ اسٹریٹ کے قریب کرنٹ لگنے سے انتقال کر گیا۔مذکورہ واقعے کے بعد جب کے الیکٹرک کو جائے حادثہ پر طلب کیا تو کے الیکٹرک نے یہ کہا کہ یہ کھمبا جس سے نواجوان کو کرنٹ لگا یہ ہماری
ملکیت نہیں بلکہ ٹاؤن کی ملکیت ہے اور اس واقعے پر پولیس حکام کا کہنا ہے کہ راحیل نامی شخص کی موت کرنٹ لگنے سے ہوئی یا پھر موٹر سائیکل سے گر کر ہوئی اسکا کچھ بھی ابھی تک معلوم نہیں ہوسکا تاہم تفتیش کے بعد ہی مقدمہ درج کیا جائے گا۔واضح رہے کہ کراچی میں رات گئے تیز بارش ہو ئی جس کے نتیجے میں کرنٹ لگنے کے بہت سے واقعات رونما ہوئے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

Recent Posts

میری پیدائش پرامی خوش نہیں ہوئی تھیں: اقرا عزیز

لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستانی اداکارہ اقرا عزیز نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی والدہ…

2 mins ago

پی ایس ایل 10 کاآئندہ بر س 8 اپریل سے 20 مئی تک انعقاد ، ونڈو تجویز کر دی گئی

لاہور(قدرت روزنامہ ) پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل ) کے دسویں ایڈیشن کیلئے ونڈو…

17 mins ago

پہلے آڈیشن پر بہت بےعزتی کی گئی، منیب بٹ

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ نے اپنے کیریئر کے شروعات…

18 mins ago

دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ کوچنگ اسٹاف کا اعلان ہوگیا

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی20…

24 mins ago

شادی کی تقریب میں فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق، دلہا سمیت 4 ملزمان گرفتار

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)راولپنڈی میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق…

25 mins ago

پاکستان میں لوگوں کے شادیاں نہ کرنے کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ )اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 22 ملین…

36 mins ago