درجن سے زائد ڈاکوؤں کی موٹروے پر گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ

گھوٹکی(قدرت روزنامہ)موٹروے پر ڈاکوؤں نے مسافر گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔یہ واقعہ گھوٹکی کے علاقے رونتی میں پیش آیا جہاں پر موٹروے پر ڈاکوؤں نے مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کر دی، رپورٹس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی بھی ہو گئے۔

پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ موٹروے 5 پر ایک درجن سے زائد ڈاکوؤں نے حملہ کیا جس میں مسلح ڈاکوؤں نے موٹروے کے دو مقامات پر فائرنگ کی۔

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے منی ٹرک، جیپ اور کار نشانہ بنا جس کے نتیجے میں دو مسافر زخمی ہو گیے۔پولیس کے مطابق زخمی ہونے والے افراد کو تحصیل اسپتال گھوٹکی منقتل کر دیا گیا ہے۔پولیس کا بتانا ہے کہ ڈاکوؤں نے کچے میں جاری پولیس آپریشن کے ردِعمل میں حملہ کیا،جس کے بعد رونتی کے علاقے فورلانڈھی میں ڈاکوؤں کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔

Recent Posts

خوشخبری، معروف کمپنی نے اپنی گاڑی کی قیمت میں بھاری کمی کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)’کیا‘ کے بعد فرانسیسی کار ساز کمپنی ’ پیوگیوٹ‘ نے بھی اپنی…

8 mins ago

سوزوکی کے بعد ایک اور کمپنی نے گاڑی سستی کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں جاری مہنگائی کے باعث گاڑیوں قیمتوں میں حالیہ کچھ عرصہ…

16 mins ago

سوزوکی ’آلٹو ‘ کی تازہ قیمت جانئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں گزشتہ چند روز میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی دیکھنے…

24 mins ago

گاڑیوں کی قیمتوں میں اچانک زبردست کمی، وجہ کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں حالیہ چند ہفتوں کے دوران نئی گاڑیوں کی قیمتوں میں…

31 mins ago

نسیم شاہ سے متعلق سوال پر اروشی روٹیلا کا دلچسپ جواب

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا نے قومی کرکٹ ٹیم کے…

37 mins ago

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے کوریا کے سفیر پارک کیجن کی ملاقات

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جمہوریہ کوریا کے سفیرپارک کیجن نے ملاقات کی،…

54 mins ago