نوازشریف کی اپرمال پر واقع جائیداد کی نیلامی 19نومبر کو ہو گی

لاہور(قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف کی اپرمال پر واقع جائیداد کی نیلامی 19نومبر کو ہو گی ،مختلف مقامات پر نیلامی کے اشتہارات بھی آویزاںکر دئیے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نمبر 3نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی لاہور کے علاقہ 135اپر مال پر موجود جائیداد کی نیلامی کا حکم دیا تھا جس کے لئے 19 نومبر کی تاریخ مقرر کی گئی ہے ۔

اس سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر کینٹ کی زیر صدارت اجلاس میں نواز شریف کی جائیداد کی نیلامی کے حوالے سے انتظامات کو مکمل کیا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ جائیداد کی نیلامی کے اشتہارت مختلف مقامات پر آویزاں کر دئیے گئے ہیں۔ مذکورہ پراپرٹی کو نواز شریف کے خلاف احتساب عدالت میں جاری کیس میں بحق سرکار ضبط کرنے کا حکم دیا گیا تھا اور اب جائیداد کی نیلامی کی جارہی ہی

Recent Posts

وزیراعلیٰ کے پی اگر چڑھائی کریں گے تو ان سے قانون کے مطابق نمٹیں گے، گورنر خیبر پختونخوا کا بیان

پشاور(قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا (کے پی) فیصل کریم کنڈی نےکہا ہےکہ وزیراعلیٰ کے پی اگر…

4 hours ago

وزیر دفاع خواجہ آصف نے 9 مئی کے حوالے سے پیغام جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف…

5 hours ago

مولانا فضل الرحمان نے کراچی جلسے کے بعد کا لائحہ عمل بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آئندہ کے…

5 hours ago

پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ) پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ کردیا گیا، نئی اضافہ شدہ…

5 hours ago

رواں سال اپریل کے مہینے میں بھی گندم درآمد کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) رواں سال مسلسل 2 ماہ تک گندم درآمد کیے جانے کا…

5 hours ago

9 مئی حملے ملک کے خلاف سوچی سمجھی سازش تھی، کامران ٹیسوری کا بیان

کراچی(قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ 9 مئی کو فورسز پر حملہ…

5 hours ago