پلاسٹک کے نئے کرنسی نوٹ جاری ہونے کی خبریں ،سٹیٹ بینک نےبڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے پلاسٹک کے نئے نوٹوں کے اجراء کے حوالے سے چلنے والی خبروں کی سختی سے تردید کر دی . تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ’’کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے حوالے سے کچھ جعلی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں .

سٹیٹ بینک ان تمام خبروں کی سختی سے تردید کرتا ہے اور واضح کرتا ہے کہ ایسی کوئی بھی تجویز زیر غور نہیں ہے کہ پاکستانی کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کی جا سکے . . .

متعلقہ خبریں