نیب ترمیمی بل کی منظوری کا مرحلہ آ یا تو آ غا رفیع اللہ نے 8بج کر36منٹ پر کورم کی نشاندہی کردی . اس بار کورم پورا نہیں تھا . اسد عمر سمیت کئی ممبران ایوان سےچلے گئے اور حکومت کو مشکل میں ڈال گئے . چییف وہپ حکومتی ممبران کو تلاش کرتے رہے اور کورم پورا کرنے میں 56منٹ لگے . 9بج کر32منٹ پر کارروائی شروع ہوئی اور نیب تر میمی بل کی منظوری ہوئی . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایک دن میں تین بار کورم کی نشاندہی کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا .
پہلی مرتبہ مسلم لیگ ن کے شیخ فیاض الدین نے سات بج کر پچاس منٹ پر کورم کی نشاندہی کی لیکن حکومتی ممبران پورے تھے، اس دوران حکومت نے چھ منظور کرالئے .
متعلقہ خبریں