شعیب ملک کی عائشہ عمر سےدوسری شادی کی تیاریاں؟ اداکارہ نے شعیب ملک کیساتھ تعلقات کا اعتراف کر لیا

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے قومی کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ شادی کے امکان کو مسترد کردیا۔عائشہ عمر اور شعیب ملک کے گزشتہ دنوں سامنے آنے والے بولڈ فوٹو شوٹ نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا تھا۔ اسی فوٹو شوٹ کو ذہن میں رکھتے ہوئے ایک سوشل میڈیا صارف نے اداکارہ سے سوال پوچھا ” کیا آپ دونوں کا شادی کا پروگرام ہے؟“

اس پر عائشہ عمر نے واضح طور پر کہا “جی نہیں، بالکل نہیں، ان کی شادی ہوچکی ہے اور وہ اپنی بیوی کے ساتھ بہت خوش ہیں۔” اداکارہ نے مزید کہا کہ وہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی بہت عزت کرتی ہیں ، وہ اور شعیب ملک اچھے دوست اور ایک دوسرے کے خیر خواہ ہیں، دونوں ہی ایک دوسرے کی بہت عزت کرتے ہیں۔عائشہ عمر نے مزید کہا ” ایسے رشتے بھی ہوتے ہیں دنیا میں لوگوں کے۔”

Recent Posts

وزیراعلیٰ کے پی اگر چڑھائی کریں گے تو ان سے قانون کے مطابق نمٹیں گے، گورنر خیبر پختونخوا کا بیان

پشاور(قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا (کے پی) فیصل کریم کنڈی نےکہا ہےکہ وزیراعلیٰ کے پی اگر…

4 hours ago

وزیر دفاع خواجہ آصف نے 9 مئی کے حوالے سے پیغام جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف…

5 hours ago

مولانا فضل الرحمان نے کراچی جلسے کے بعد کا لائحہ عمل بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آئندہ کے…

5 hours ago

پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ) پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ کردیا گیا، نئی اضافہ شدہ…

5 hours ago

رواں سال اپریل کے مہینے میں بھی گندم درآمد کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) رواں سال مسلسل 2 ماہ تک گندم درآمد کیے جانے کا…

5 hours ago

9 مئی حملے ملک کے خلاف سوچی سمجھی سازش تھی، کامران ٹیسوری کا بیان

کراچی(قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ 9 مئی کو فورسز پر حملہ…

5 hours ago