وزیراعظم عمران خان کی جانب سے آئی ایم ایف سے مدد کا پلان ڈراپ کرنے کی خبریں ٗمشیر خزانہ شوکت ترین کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور خزانہ شوکت ترین نے عالمی مالیاتی ادارے سے متعلق خبر کو بے بنیاد قرار دیا ہے . ایک بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی آئی ایم ایف سربراہ سے مدد کا پلان ڈراپ کرنے کی خبر بے بنیاد ہے .

انہوں نے کہا کہ ایسی کوئی تجویز زیر غور ہی نہیں آئی ہے . شوکت ترین نے کہا کہ صحافیوں نے وزیراعظم کی آئی ایم ایف چیف کو کال کرنے سے متعلق سوال کیا تھا اس پر میرا جواب تھا کہ مذاکرات ایڈوانس مرحلے میں ہیں، فون کال کی . .

متعلقہ خبریں