اللہ کے حکم سے عمران خان پانچ سال پورے کرینگے ،شیخ رشید احمد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ اللہ کے حکم سے عمران خان پانچ سال پورے کرینگے ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر اٹارنی جنرل بہتر فیصلہ دے سکتے ہیں،جوآئین اور قانون کے مطابق فیصلہ ہوگا وہ بہتر ہوگا . بدھ کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہاکہ اللہ کے کرم سے کوئی خطرہ نہیں ، اللہ کے حکم سے عمران خان پانچ سال پورے کرے گا .

ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ میں نہ فارن منسٹر ہوں نہ ترجمان ہوں . وزیر دادخلہ نے کہاکہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر اٹارنی جنرل بہتر فیصلہ دے سکتے ہیں، جو آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ ہوگا وہ بہتر ہوگا . انہوں نے کہاکہ سب مسائل کی ذمہ دار وزارت داخلہ نہیں ہے . . .

متعلقہ خبریں