اللہ کے حکم سے عمران خان پانچ سال پورے کرینگے ،شیخ رشید احمد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ اللہ کے حکم سے عمران خان پانچ سال پورے کرینگے ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر اٹارنی جنرل بہتر فیصلہ دے سکتے ہیں،جوآئین اور قانون کے مطابق فیصلہ ہوگا وہ بہتر ہوگا ۔ بدھ کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہاکہ اللہ کے کرم سے کوئی خطرہ نہیں ، اللہ کے حکم سے عمران خان پانچ سال پورے کرے گا۔ ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ میں نہ فارن منسٹر ہوں نہ ترجمان ہوں۔ وزیر دادخلہ نے کہاکہ سپریم کورٹ

کے فیصلے پر اٹارنی جنرل بہتر فیصلہ دے سکتے ہیں، جو آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ ہوگا وہ بہتر ہوگا۔انہوں نے کہاکہ سب مسائل کی ذمہ دار وزارت داخلہ نہیں ہے۔

Recent Posts

فیض آباد دھرنا کیس؛ وفاقی حکومت کی نظرثانی اپیل سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) فیض آباد دھرنا کیس میں وفاقی حکومت کی نظرثانی اپیل سماعت کے…

1 min ago

سعودی حکمران پاکستان میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی فرمانروا سلمان بن…

9 mins ago

او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس: پاکستان کا غزہ محاصرے کیخلاف مشترکہ جہدوجہد کا مطالبہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) او آئی سی کی وزرائے خارجہ کانفرنس میں پاکستان نے غزہ کی…

19 mins ago

حج آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا، فلائٹ شیڈول جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) رواں برس حج کے لیے عازمین کی روانگی کا آپریشن 9 مئی…

27 mins ago

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن چاند کیلیے روانہ

اسلام آباد / کراچی(قدرت روزنامہ) تاریخی واقعے میں چین سے پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن…

1 hour ago

گووندا کی بھانجی راگنی کھنہ نے عیسائی مذہب قبول کرلیا؟ اداکارہ کا بیان آگیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اسٹار گووندا کی بھانجی اور اداکارہ راگنی کھنہ نے اپنا ہندو مذہب…

1 hour ago