”پاکستان ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ جیتنے کیلئے فیورٹ ہے اور نیوزی لینڈ ۔۔“جنوبی افریقہ کے کرکٹر فاف ڈوپلیسس نے بڑی پیشگوئی کر دی

دبئی (قدرت روزنامہ)جنوبی افریقا کے کرکٹر فاف ڈوپلیسس نے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ جیتنے کے لیے پاکستان کو فیورٹ قرار دیا ہے۔غیر ملکی کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق فاف ڈوپلیسس نے کہا کہ ان کے نزدیک پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کی ایسی ٹیم ہے جو ٹرافی اپنے نام کرسکتی ہے۔کرکٹر نے نیوزی لینڈ سے متعلق بھی امید ظاہر کی کہ کیویز بھی ٹورنامنٹ میں یہ کارنامہ انجام دے سکتے ہیں اور وہ ایونٹ میں اس کے کافی قریب بھی آئے لیکن وہ خود کو اس پوزیشن پر برقرار نہیں رکھ سکے۔

اس موقع پر ڈوپلیسس نے اپنی ٹیم جنوبی افریقا کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ پروٹیز نے سپر 12 مرحلے میں 5 میں سے 4 میچز جیتے جو ان کی شاندار کامیابی ہے اور انہیں اپنی ٹیم پر فخر ہے۔ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے ڈوپلیسس نے جنوبی افریقا کے بولنگ اٹیک کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سب سے بہترین بولنگ اٹیک قرار دیا۔

Recent Posts

“پاکستان نے بھی چوڑیاں نہیں پہنی ہیں”، بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر فاروق عبداللہ کا رد عمل آ گیا ، ویڈیو دیکھیں

سری نگر(قدرت روزنامہ)جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق…

52 mins ago

بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نےآزاد کشمیر کے حوالے سے زہر اگل دیا ، خصوصی انٹرویو میں کیا کہا ؟ جانیے

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت کےوزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نےآزاد کشمیر کے حوالے سے ایک بار…

1 hour ago

گندم اسکینڈل، کسانوں کا 10 مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ)کسان اتحاد نے 10 مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔ چیئرمین…

1 hour ago

خشک دودھ کی درآمد پر پابندی، امپورٹ ڈیوٹی بڑھانے کا مطالبہ

لاہور(قدرت روزنامہ)ڈیری پراڈکٹس کے تاجروں نے خشک دودھ کی درآمد پرمکمل پابندی یا اس پرامپورٹ…

1 hour ago

جنوبی برازیل میں سیلاب، مٹی کے تودے گرنے سے 66 افراد ہلاک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جنوبی برازیل میں حکام لوگوں کو سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے…

1 hour ago

مجھے نشہ دے کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، آسٹریلین نائب وزیر کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آسٹریلین رکن اسمبلی اور نائب وزیر بریٹینی لاؤگا نے دعویٰ کیا ہے…

2 hours ago