کسی نمبر پر بھی بھیجیں کھیلنے کے لیےتیار رہتا ہوں، اعظم خان

لاہور ( قدرت روزنامہ) قومی کرکٹر اعظم خان نے کہا ہے کہ کسی نمبر پر بھی بھیجیں،تیار رہتا ہوں،ہم روبوٹ نہیں،بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاورہٹنگ کادباؤ نہیں ہوتا،ذمہ داری لینا ہوتی ہے۔حارث رؤف نے کہا کہ انجری کے بعد مکمل فٹ ہوں،پچھلے ورلڈکپ میں اچھی کرکٹ کھیلی اور فائنل میں پہنچے۔قومی کرکٹر عثمان خان نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ بڑے بھائی کی وجہ سے کرکٹ میں آیا،پاکستان کیلئے کھیلنے کی خواہش تھی۔مجھ پر کوئی دباؤ نہیں،اپنی گیم میں کوئی تبدیلی نہیں لانا چاہتا،تنقید نہیں سنتا،صرف اپنے کھیل پر توجہ ہے۔عرفان خان کا کہنا تھا آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز پر فوکس ہے،موقع ملاتو اچھا کھیلنا ہے، عباس آفریدی نے کہا اچھی پرفارمنس جاری رکھنے کی کوشش کروں گا،شاہین آفریدی او محمد عامر سپورٹ کرتے ہیں۔

Recent Posts

شروع میں بولنگ ملے یا بعد میں فرق نہیں پڑتا، عماد وسیم

لندن(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہےکہ کبھی کبھار پلان…

4 mins ago

پاکستان تحریک انصاف نے روزانہ کی بنیاد پر احتجاج کا اعلان کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف لاہور نے شہر کےمختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پراحتجاج کا…

12 mins ago

بھات کےگیمنگ کیفے میں آتشزدگی کے باعث 25 افراد ہلاک

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارتی ریاست گجرات کےشہر راجکوٹ کے گیمنگ زون میں آگ لگنے سے 25…

17 mins ago

دنیا کا سب سے زیادہ گرفتار ہونے والا شخص چل بسا

اوئنٹن(قدرت روزنامہ)دنیا میں سب سے زیادہ گرفتار ہونے کا ریکارڈ اپنے نام کرنے والا شخص…

22 mins ago

تصویر کو سیاق و سباق سے ہٹا کر پیش کیا جا رہا ہے، اسلام آبادپولیس

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ احتجاج کے دوران کی ایک تصویر…

40 mins ago

عامر خان کا بیٹا بھی فلم نگری میں قدم رکھنے کو تیار

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کے بیٹے جنید خان بھی اداکاری کی…

47 mins ago