سیمی فائنل۔۔شعیب ملک اور محمد رضوان کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل آج آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان کھیلا جائیگا ۔ قومی کرکٹر محمد رضوان اور شعیب ملک کو سیمی فائنل کا میچ کھیلنے کی اجازت مل گئی ۔شعیب ملک اور محمد رضوان کو آفیشلی فٹ قرار دے دیدیا گیا ۔
میڈیکل پینل نے شعیب اور رضوان کو میچ کھیلنے کی اجازت دی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل رضوان اور شعیب ملک کے حوالے سے قیاس آرائیں کی جارہی تھیں کہ کیا وہ میچ کھیلیں گے بھی یا نہیں کیوں دونوں کھلاڑیوں کو فلوکیساتھ ساتھ بخار بھی ہوگیا تھا۔