تعلیمی ادارے کل سے کھلیں گے یا نہیں؟وزیر تعلیم کا اہم بیان سامنے آ گیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کے بعد تعلیمی ادارے کل سے معمول کے مطابق کھلیں گے۔

نجی ٹی وی چینل 24نیوز صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اس حوالے سے کہاہے کہ تمام تعلیمی اداروں میں نصابی سرگرمیاں معمول کے مطابق ہوں گی۔

واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے کشیدہ حالات کے باعث تمام سرکاری اورنجی تعلیمی ادارے 9 اور 10 مئی کو بند رکھنے کااعلان کیاگیاتھا۔

WhatsApp
Get Alert