دنیا کی سب سے بڑی جوائے اسٹک تیار کرلی گئی

امریکہ (قدرت روزنامہ)دنیا کی پہلی اور سب سے بڑی جوائے اسٹک تیار کرلی گئی ہے جس کی لمبائی 10 فٹ ہے ۔جوائے اسٹک، ویڈیو گیمز کھیلنے کے لئے استعمال کی جاتی ہے اور اس کا سائز ایک ریمورٹ کنٹرول کار کے ریمورٹ جتنا ہی ہوتا ہے۔لیکن اب اسی جوائے اسٹک کو 10 فٹ لمبا بنادیا گیا ہے جس کو حرکت دے کر اس سے گمیز کھیلے جاسکتے ہیں۔
اس جوائے اسٹک کو امریکہ کی ڈارٹ ماؤتھ یونیورسٹی میں پروفیسر میری فلانیگن نے تیار کیا ہے اور بتایا ہے کہ اس کی تیاری کے لئے لکڑی، ربڑ اور فولاد کا استعمال کیا گیا ہے۔اس 10 فٹ لمبی جوائے اسٹک کا وزن 3000 پاؤنڈ ہے جس گزشتہ 15 سالوں سے مختلف نمائش میں بھی پیش کیا گیا ہے۔
سال 2021 میں اسے دنیا کی سب سے بڑی جوائے اسٹک تسلیم کرتے ہوئے 2022 کے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے ایڈیشن میں شامل کیا جائیگا۔

Recent Posts

کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس؛ 9مئی کے 10ملزمان کی ضمانت منظور

لاہور(قدرت روزنامہ)نو مئی کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس کے 10 ملزمان کی ضمانت منظور ہوگئی۔…

1 hour ago

روس میں بیٹیوں کی پرورش والد کے بغیر کیوں کی جاتی ہے؟

روس (قدرت روزنامہ)دنیا میں ایسے کئی ممالک ہیں جہاں والدین اور اولاد کے درمیان کچھ…

1 hour ago

عمران خان کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر اظہارِ اطمینان، شعیب شاہین کی تلخ کلامی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین بیرسٹر گوہر علی خان…

1 hour ago

انوار الحق، فیصل واوڈا کا سینیٹ میں حکومت یا اپوزیشن کسی بھی بینچ میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے تاحال اپوزیشن یا حکومتی بینچز میں…

1 hour ago

جنرل صاحب یقین دہانی کروائیں تحقیقات کرنے والے ججز کے رشتے داروں کو اغوا نہیں کیا جائے گا، پی ٹی آئی

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ…

2 hours ago

’مہربانو! آپ نے ہنسنا نہیں، عظمیٰ! آپ نے رونا نہیں’، ٹی وی پروگرام کا یہ کلپ کیوں وائرل ہوا؟

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی رہنما مہربانو قریشی اور وزیر…

2 hours ago