خورشید شاہ اور شہباز شریف کی اہم ملاقات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ اور شہباز شریف کی ملاقات ہوئی ہے جس میں پارلیمان میں قانون سازی اور مشترکہ اجلاس سے متعلق مشاورت کی گئی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں مولانا اسعد محمود، سردار ایاز صادق کے علاوہ شاہدہ اختر علی، مولانا صلاح الدین ایوبی بھی شریک ہوئے، جبکہ شاہد خاقان عباسی بھی اپوزیشن چیمبر میں اپوزیشن لیڈر سے اراکین کی ملاقات میں شریک ہوگئے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ ملاقات میں پارلیمان میں قانون سازی اور مشترکہ اجلاس سے متعلق مشاورت ہوئی اور اپوزیشن کا مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس بلانے پر غور کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مشترکہ اجلاس سے متعلق حکمت کو مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں رکھا جائے گا، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے تمام اپوزیشن کو اپنے اراکین کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت۔

Recent Posts

چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرمناک ہوگی، ترجمان پی ٹی آئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کی مدت ملازمت…

43 mins ago

چئیرمین پی اے سی کا انتخاب، پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں نے شیر افضل کی مخالفت کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چئیرمین پی اے سی کے انتخاب کے معاملے میں شیر افضل مروت کے…

51 mins ago

پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی اے نے ایف بی آر کو پانچ لاکھ سے زائد…

59 mins ago

صدر نے تین صوبوں کے گورنرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے تین صوبوں کے گورنر کے لیے…

1 hour ago

سی ایس ایس امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان، کامیابی کی شرح 2.96 فیصد

لاہور (قدرت روزنامہ)سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان کر…

1 hour ago

ڈیرہ غازی خان میں خالہ نے پیٹرول چھڑک کر 3 بچوں کو آگ لگادی

ڈیرہ غازی خان (قدرت روزنامہ)ڈیرہ غازی خان کے علاقے چورہٹہ میں خالہ نے پیٹرول چھڑک…

2 hours ago