تیاری کر لیں۔۔۔چھتیں ٹھیک کروالیں! ملک کے وہ علاقے جہاں آج بارش کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے اکثر علاقوں موسم خشک رہنے کا امکان ہے تاہم خیبرپختونخوا کے کچھ علاقوں میں ہلکی بارش کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج چترال، دیر، سوات اور کوہستان میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان میں بھی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔ اسلام آباد، کشمیر اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بھی موسم سرد رہنے کی پیشگوئی ہے۔آج سکردو کم سے کم درجہ حرارت منفی 8.1 ڈگری سینٹی گریڈ کیساتھ دوبارہ سے #پاکستان کا سرد ترین مقام رہا۔

ملک کے دیگر علاقوں میں ریکارڈ کئے گے #حقیقی کم سے کم درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ): سندھ میں #کراچی (ائیرپورٹ 15، سی ویو 20)، حیدرآباد (ائیرپورٹ) 12.6، میرپورخاص 11.5، چھور 8.5، مٹّھی 6.5، بدین 10.7، نوابشاہ 9، مورو (شہر) 9.4، پڈعیدن 10، دادو 8، لاڑکانہ 11.5، موئنجو دڑو 9، جیکب آباد 10.5، سکّھر (ائیرپورٹ) 10.5۔اسلام آباد (شہر 3.2، نیو ائیرپورٹ 3.3)۔۔۔پنجاب میں راولپنڈی (چکلالہ ائیر بیس) 5.3، مری 4.9، چکوال 1، لاہور (ائیرپورٹ 8.7، شہر 11.2)، فیصل آباد (ائیرپورٹ) 7، سرگودھا (ائیر بیس) 7، جوہر آباد 6.1، نورپورتھل 5.2، کامرہ (اٹک) 4، گوجرانوالہ 8.3، میانوالی 6، منڈی بہاءالدّین 6.5، یونیورسٹی آف گجرات 8، سیالکوٹ (کینٹ) 7.8، جہلم 4.3، منگلا 10.4، بہاولنگر 8.5، بہاولپور (ائیرپورٹ 5.5، شہر 8.1)، بھکّر 8، ڈی جی خان 7.7، کرور (لیّہ) 7، ساہیوال

7.5، ملتان (ائیرپورٹ) 9.2، خانپور 8.3، رحیم یار خان 8.5گلگت بلتستان / آزاد کشمیرمیں سکردو منفی 8.1، استور منفی 4، چلاس 4، گلگت منفی 3.5، گوپس منفی 3.5، مظفّرآباد (ائیرپورٹ 2.7، شہر 3.7)، گڑھی دوپٹّہ 1.8، کوٹلی 4.4، راولاکوٹ منفی 2.5۔۔۔۔خیبر پختونخواہ میں پشاور (ائیرپورٹ 6، گالف کلب 2.9)، مردان 5، بالاکوٹ 2.1، بابوسر منفی 6.6، چترال منفی 1.5، ڈی آئی خان (ائیرپورٹ 4.5، شہر 6.5)، دیر منفی 3، ایبٹ آباد (کاکول) 1، کوہاٹ 6.5، کالام منفی 1.3، مالم جبّہ 1، پاراچنار منفی 6، سیدو شریف 3.5، لنڈی کوتل 4.4۔۔بلوچستان میں کوئٹہ (سمنگلی) منفی 0.9، قلّات منفی 3.5، بارکھان 7، دالبندین 1.5، گوادر 12، جیوانی 15، خضدار 2.5، بیلا (لسبیلہ) 8، نوکنڈی 5.5، پنجگور 3.5، پسنی 12، سبّی 7.4، تربت 10.5، ژوب 2، زیارت منفی 6تک پہنچ گیا۔

Recent Posts

میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی، سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے خبردار کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور لیگی رہنما حنیف عباسی کے درمیان تلخ کلامی…

1 min ago

حالیہ بارشوں کے دوران لوگوں کی مدد کرنے پر پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کو تعریفی اسناد پیش کی گئیں

دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی رضاکاروں کی ایک ٹیم جنہوں نے متحدہ عرب امارات میں حالیہ بارشوں…

12 mins ago

صحت کے شعبے میں پاکستان کا اعزاز ، ڈاکٹر شہزاد 100 عالمی رہنماؤں کی فہرست میں شامل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شعبہ صحت میں پاکستان نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا، اس…

19 mins ago

پاکستان تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرے: ورلڈ بینک

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عالمی بینک نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ ذاتی آمدن ٹیکس کو…

26 mins ago

ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کیلئے نئی نیب پالیسی کی تیاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سرکاری ملازمین اور تاجروں کو غیر ضروری ہراسگی سے بچانے کیلئے ایس او…

30 mins ago

کراچی: 37 ہزار عازمین حج کی امیگریشن سعودی حکام کریں گے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)’روڈ ٹو مکہ پروفجیکٹ‘ کے تحت سعودی حکام 16 ہزار سے زائد…

37 mins ago