کراچی(قدرت روزنامہ) سینئر سیاستدان ممتاز بھٹو انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ سے تعلق رکھنے والے ملک کے معروف سیاستدان ممتاز بھٹو کا انتقال ہوگیا ہے ، جس کی تصدیق ان کے اہل خانہ کی جانب سے کی گئی۔
بتایا گیا ہے کہ ممتاز بھٹو کا انتقال کراچی میں ان کی رہائش گاہ پر ہوا ، مرحوم طویل عرصہ سے علیل تھے اور آج خالق حقیقی سے جا ملے ، ان کی عمر 88 برس تھی، ممتاز بھٹو ناصرف صوبہ سندھ کے گورنر بلکہ وزیراعلیٰ کے عہدے پر بھی فائز رہے اس کے علاوہ ان کا شمار سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا جن کے وہ رشتے دار بھی تھے۔
پشاور(قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا (کے پی) فیصل کریم کنڈی نےکہا ہےکہ وزیراعلیٰ کے پی اگر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آئندہ کے…
کراچی(قدرت روزنامہ) پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ کردیا گیا، نئی اضافہ شدہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) رواں سال مسلسل 2 ماہ تک گندم درآمد کیے جانے کا…
کراچی(قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ 9 مئی کو فورسز پر حملہ…