اس موقع پر شعیب ملک نے کہا کہ میں تو کراچی آتا رہتا ہوں، میرے لیے تو ایک گھرکے جیسا . .
کراچی (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارت کی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ وہ کراچی آتی رہتی ہیں، لوگوں کو خبر بھی نہیں ہوتی . انہوںنے کہاکہ پہلی بار لوگوں نے دیکھا ہے ، دونوں ملک میرے دل کے قریب ہیں .
متعلقہ خبریں